کورونا نقشہ: دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریض کہاں کہاں ہیں؟ - HEALTH PHYSICAL EDUCATION & SPORTS SCIENCES

Thursday 9 April 2020

کورونا نقشہ: دنیا بھر میں کووڈ-19 کے مریض کہاں کہاں ہیں؟


دنیا بھر میں کووڈ-19 نامی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
 عالمی ادارۂ صحت کی جانب سے اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے اور جہاں اب چین میں اس کے نئے متاثرین کی تعداد کم ہوئی ہے وہیں امریکہ اس کا نیا مرکز بن چکا ہے,اب تک یہ مرض دنیا کے 185 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے اور اس سے 14 لاکھ افراد متاثر اور 82 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں,درج ذیل نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس کا عالمی پھیلاؤ اپریل 10, 2020

یہ پیشکش جان ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا سنیپ شاٹس پر مبنی ہے اور ممکن ہے کہ اس میں تازہ ترین صورتحال نہ بتائی جا رہی ہوں۔



مریض
اموات
امریکہ
450,624
15,898
سپین
152,446
15,238
اٹلی
143,626
18,279
جرمنی
115,523
2,451
چین
82,883
3,339
فرانس
82,048
12,210
ایران
66,220
4,110
برطانیہ
65,077
7,978
ترکی
42,282
908
بیلجیئم
24,983
2,523
سوئٹزرلینڈ
24,046
948
نیدرلینڈز
21,764
2,396
کینیڈا
19,773
462
برازیل
16,474
839
پرتگال
13,956
409
آسٹریا
13,237
295
جنوبی کوریا
10,423
204
روس
10,131
76
اسرائیل
9,755
79
سویڈن
9,141
793
انڈیا
6,653
199
آئرلینڈ
6,574
263
ناروے
6,160
108
آسٹریلیا
6,108
51
چلی
5,972
57
ڈنمارک
5,635
237
پولینڈ
5,575
174
جمہوریہ چیک
5,467
112
رومینیا
5,202
246
ایکواڈور
4,965
272
جاپان
4,667
94
پاکستان
4,489
63
پیرو
4,342
121
ملائیشیا
4,228
67
فلپائن
4,076
203
انڈونیشیا
3,293
280
سعودی عرب
3,287
44
میکسیکو
3,181
174
لکزمبرگ
3,115
52
سربیا
2,867
66
متحدہ عرب امارات
2,659
12
فن لینڈ
2,605
42
پاناما
2,528
63
تھائی لینڈ
2,423
32
قطر
2,376
6
جمہوریہ ڈومینیکا
2,349
118
کولمبیا
2,054
55
یونان
1,955
87
سنگاپور
1,910
6
یوکرین
1,892
57
جنوبی افریقہ
1,845
18
ارجنٹائن
1,795
71
الجزائر
1,666
235
آئس لینڈ
1,648
6
مصر
1,560
103
بیلارس
1,486
16
کروشیا
1,407
20
مراکش
1,374
97
مالڈووا
1,289
29
نیوزی لینڈ
1,239
1
عراق
1,232
69
اسٹونیا
1,207
24
سلوینیا
1,124
43
ہنگری
980
66
لتھوینیا
955
16
آذربائیجان
926
9
آرمینیا
921
10
کویت
910
1
بحرین
855
5
بوسنیا
850
35
قزاقستان
764
7
کیمیرون
730
10
ڈائمنڈ پرنسسز کروز شپ
712
11
سلواکیا
701
2
پورٹو ریکو
683
33
شمالی مقدونیہ
663
30
تیونس
643
25
بلغاریہ
618
24
لیٹویا
589
3
انڈورا
583
25
ازبکستان
582
3
لبنان
582
19
قبرص
564
10
کیوبا
515
15
کوسٹا ریکا
502
3
افغانستان
484
15
اومان
457
3
یوروگوئے
456
7
برکینا فاسو
443
24
البانیہ
409
23
آئیوری کوسٹ
384
3
تائیوان
380
5
اردن
372
7
ری یونین آئی لینڈ
362
ہونڈوراس
343
23
نائجر
342
11
مالٹا
337
2
بنگلہ دیش
330
21
موریشس
314
7
گھانا
313
6
سان ماریو
308
34
کرغزستان
280
4
نائجیریا
276
6
بولیویا
264
18
فلسطینی علاقے
263
1
ویتنام
255
مونٹی نیگرو
252
2
سنیگال
250
2
جورجیا
218
3
گنی
194
گرنزی
191
5
آئل آف مین
190
1
سری لنکا
190
7
مایوٹ
184
2
کوسوو
184
5
کینیا
184
7
فارو جزائر
184
جرسی
183
3
جمہوریہ کانگو
180
18
وینزویلا
167
9
مارٹینیک
154
6
گواڈیلوپ
141
8
برونائی دارالسلام
135
1
جیبوتی
135
گوام
128
4
پیراگوئے
124
5
جبرالٹر
123
کمبوڈیا
119
روانڈا
110
ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو
109
8
ایل سیلواڈور
103
5
گوئٹے مالا
95
3
مڈغاسکر
93
موناکو
84
1
فرانسیسی گیانا
83
اروبا
82
لیختینستائن
78
1
مالی
74
7
ٹوگو
73
3
بارباڈوس
63
3
جمیکا
63
4
کانگو
60
5
ایتھوپیا
56
2
یوگینڈا
53
فرانسیسی پولینیسیا
51
امریکی ورجن جزائر
45
1
جزائرکیمن
45
1
نیدرلینڈز اینٹائلز
43
6
بہاماس
40
7
زیمبیا
39
1
برمودا
39
3
گیانا
37
6
گنی بساؤ
36
گیبون
34
1
اریٹریا
33
سینٹ مارٹن (فراسنسیسی حصہ)
32
2
لائبیریا
31
4
ہیٹی
30
2
بینن
26
1
تنزانیا
25
1
لیبیا
24
1
میانمار
23
3
مالدیپ
19
شام
19
2
انگولا
19
2
اینٹیگوا و باربوڈا
19
2
استوائی گنی
18
نیو کیلیڈونیا
18
موزمبیق
17
نمیبیا
16
عوامی جمہوریہ لاؤ
16
منگولیا
16
ڈومنیکا
15
فجی
15
سوڈان
15
2
سینٹ لوشیا
14
نیدرلینڈز اینٹائلز
14
1
بوٹسوانا
13
1
صومالیہ
12
1
گریناڈا
12
ایسواٹینی
12
چاڈ
11
زمبابوے
11
3
سیشیلز
11
سینٹ کِٹس و نیوس
11
شمالی ماریانا جزائر
11
2
گرین لینڈ
11
سورینیم
10
1
بلیز
9
1
نیپال
9
مونٹسیرات
9
MS Zaandam
9
2
ترک اینڈ کاکوس جزائر
8
1
ملاوی
8
1
جمہوریہ وسطی افریقہ
8
سینٹ ونسینٹ اینڈ دی گریناڈائنز
8
ویٹیکن
8
نکاراگوا
7
1
سیرالیون
7
کیپ ورد
7
1
موریطانیہ
7
1
سینٹ بارتھلیمی
6
جزائر فاک لینڈ
5
بھوٹان
5
ساؤٹوم و پرنسیپ
4
مغربی صحارا
4
گیمبیا
4
1
برونڈی
3
جنوبی سوڈان
3
انگیلا
3
برطانوی ورجن جزائر
3
پاپوا نیو گنی
2
تیمور لیست
1
سینٹ پائیر اینڈ میکلون
1

No comments:

Post a Comment